Live Tour of Hazrat Ali (as) roza

حرم امیر المومنین علی ابن طالب علیہ السلام کی الیکٹرانک زیارت

لینک اوپن کریں حرم مولا سکرین پر آ جائے گا جس صحن میں جانا چاہیں اس سمت بنے تیر کے نشان پر کلیک کریں، چند سیکنڈ صبر کریں تاکہ تصویر شفاف ہو جائے، یوں پورے حرم، تمام صحن اور ضریح مبارک کی زیارت کی جا سکتی ہے